: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ،28جنوری(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں اپنی مہم کا آغاز بنگلہ دیش کے خلاف 24 فروری کو کرے گی جبکہ روایتی حریف پاکستان سے اس کا سامنا 27 فروری کو ہوگا. میر پور میں 24 فروری سے چھ مارچ تک ہونے والے اس ٹی -20 ٹورنامنٹ میں 11 میچ کھیلے جائیں گے. ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 2015 میں ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا. دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ کرکٹ کی بحالی کی کوششوں میں کامیابی نہیں ملی ہے. یہ ہے ایشیا کپ کا پروگرام 24 فروری: ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش 25 فروری: سری لنکا بمقابلہ کوالیفائر 26 فروری: بنگلہ